جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی حکومت کے بنانے کے لئے جوڑ توڑ شروع کر دی اور اس کے بعد س نے اپنے روابط زیادہ کر دی اور س کے بعد اس نے یہ بھہ کیا کہ پنجاب کے جتنے بھی ایم این اے اور ایم پی ایز ہیں ان کو ساتھ جوڑ توڑ شروع کر دی اور اس کو خریدنے کے لئے اس نے اپنے تمام تر وسائل استعمال کئے تفصیلات کے مظابق اب آنے والے جو انتخابی مہم شروع ہونے جارہی ہے اس کے بعد اس نے یہ بھی کیا کہ اس نے اپنےعلاقے میں اور اپنے علاقے کے علاوہ ہر جگہ اس نے مہم بنانا شروع کر دیا اس کے بعد اس نے یہ بھی کہا ہے کہ اسکی کوشش کی وجہ سے اس کے پارٹی میں لوگوں کی شمولیت زیادہ ہوگئی
اور بہت سے لوگ سکے پارٹی میں آنا شروع ہوگئے اور اس کے بعد اس نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم نئے پاکستان میں ایسے نوجوانوں کو سامنے لائیں ہیں اور اس کے بعد اس نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم نے اپنی پارٹی کو مضبوط سے مضبوط تر بنائیں گے اور اس کے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا