مراد سعید نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں جب بھی ہم چوروں کی بات کرتے ہیں تو اس میں جس کو جو سب سے زیادہ تکلیف پہنچتی ہے وہ اپوزیشن کے لوگ ہیں اور اس کے بعد ہم نے توعکہا ہے کہ ہم چوروں کو جیل میں پہنچائیں گے تو چوروں کی جگہ تو جیل ہے اور چوروں کو تو ہار تو نہیں پہنایا جاتا اس کوتو جیل میں ہونا چاہئے اور اس کے بعد اس نے یہ بھی کہا کہ ہم نے کہا کہ کسی پر بھی اگر ایک روپے کی کرپشن ثابت ہوئی تو ہم نے کہا ہے کہ ان سے حساب لیں گے اور اگر کوئی بھی غلط کام کریں گ تو اس کا حساب ہو گا
لیکن اس کے بعد اس نے کہا ہے کہ سوال تو ہوگا جب پانامہ کیس آیا تو اس میں بھی سوال ہوئے اور اس کے علاوہ کوئی اور چیز آئے گا اس کے ارے میں بھی سوال ہوگااور سوال تو اس کے بارے میں بھی سوال کوئی کر سکتا ہے کہ مجھ سے پوچھ لیں کہ تم نے یہ کوٹ کہاں سے لیا ہے اور اس کے بارے میں مجھ سے سوال کریں تو مجھ پہ بھی لازم ہیں کہ میں اس کے بارے می ں بتاؤں ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا