فیاض الحسن کا رانا ثناء اللہ کی چترول


فیاض الحسن چوہان صاحب نے کہا ہے کہ روز صبح صبح شاہد خاقا ن عباسی کا عمران خان کی روز بے عزتی کرنااور اس کے بعد کبھی سکے بارے میں کچھ کہنااور کبھی کچھ اور اس کے بعد اس نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کو اس نے بتایا کہ کیا تم نے پی آئی اے کا حال نہیں دیکھااور اس کے علاوہ آپ نے جو پی آئی اے کا جوحشر کیا ہے اسکی مثال نہیں ملتی اور اس کے بعد پھر ھی آپ عمران خان صاحب کے پیچھے بات کرتے ہواور جو اربوں اور کھربوں کا چونا آپ نے ایل این جی کو لگایاتو اس کی مثال نہیں ملتی

اور شاہد خاقاب عباسی کی مثال تو یہ ہے کہ چھپ چھپ کیتا جب کوئی ایا تو کچھ بھی نہیں کیتا اور اس کے بعد اس نے میرے بارے میں باتیں کرتےہیں تو اس کے بعد اس نے یہ کہااگر آپ نے جو کچھ ایل این جی میں کیا تو اس کاحساب دو اور اس کے بارے میں نیب کے داتھ بارگین کریں اور اڈیالہ جیل میں بھی جانے کی تیاری کریں اور میرے بارے میں سوچنا چھوڑدیں ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=hrmYjZHXg_U