رانا ثنا ء اللہ نے قومی اسمبلی میں کہا ہے کہ عمران خان صاحب پر شہباز شریف نے کیس کیا ہے اور اس نے نہ تو یہ عدالت میں پیش ہوئے اور نہ اس نے عدالت کی کوئی بات مانی اور اس کے علاوہ ہیہ لوگ کہےی ہیں کہ ہم عدالت کی باتوں پہ یقین رکھتے ہیں تو میں آج آپ لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ ان لوگوں نے نہ تو عدالت کی بات مانی اور نہ ان لوگوں نے عدالت میں حاضر ہونا کوئی ضروری سمجھا اور اس نے یہ بھی کہا کہ میٹرو میں ستائیس کروڑ کا نقصان کیا ہے اور اس کا جب اس کو نوٹس دیا گیا تواس نے اس کا بھی کوئی جواب نہیں دیا
اور یہ بات کر جاتے ہیں اور الزام لگاتے ہیں لیکن اس کا کوئی جواب نہیں دیا جاتا ور نہ اس نوٹس کا جو کو بھیج دیا جاتا ہے اور یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے ملک کے لئے تو کچھ بھی نہیں کیا سوائے الزامات کے اور اس کے بارے میں ریحام صاحبہ نے تو بڑی زبردست بات کہی ہے کہ یہ لوگ اپنے جسم اور اپنے باڈی کا فل پروپ ورزش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا