چائینہ دورے کی تفصیل


عمران کا شنگائی میں کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ایک بہت بڑا اور ایک اہم مشن ہے کہ پاکستان سے غربت کا خاتمہ کیاجائے اور اس کے لئے ہمارے کوشش جاری ہے اور ہم پاکستان کو اس مشکل دور سے ضرور نکالیں گےاور اشنگائی میں خطاب کے دوران عمران خان صاحب نے یہ بھی کہا کہ ایسا معاشرہ کبھی بھی دیر پا نہیں ہوتا کہ جس میں امیر ایک طرف اور ضریب دوسری طرف ہو اور اس کے علاوہ امیری اور غریبی کا فرق ہو اس کے بعد عمران خان نے کہا کہ ایک کام میں نے جو چائنہ سے سیکھا کہ وہ یہ ہے کہ انہوں نے سکول اور اپنا نظام تعلیم پر ایک ضرور دیا ہے

اور ضرور دینا بھی چاہئے کیونکہ یہ جو بچے ہمارے سکول اور کالجز اوریونیورسٹی یہ ہمارے ملک کا سرمایاہے اور اس کے علاوہ اس نے یہ بھی کہا ہے کہ ہمارے ملک بد امنی کا شکار ہے اور اس کے لئے ہم انتہائی اہم اقدامات کر رہے ہیں اور اس پر اگر اللہ نے چاہا تو ہم اپنے ملک کو امن اور پاک پاکستان بنائیں گے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=zNLEAvELcjI