چائنیزکا جیو کو بے نقاب کرنا


پاکستان جیسا جیسا ترقی کر رہا ہے تو پاکستان کے دشمن اس طرح اپنے موت آپ مر رہے ہیں اور پاکستان کا غدار میڈیا تو اپنے موت مرنے کے ساتھ ساتھ اس کی چیخیں تو ابھی تک ہر کسی کو سنائی دے رہی ہے اور یہ مرنے والی ہے جیسا کہ کو ئی بندہ مر رہا ہو تو وہ اپنے آپ کو بچانے کے لئے جو کوشش کرتاہے اور اس کے بعد اپن مد مقابل پر جو حملہ کرتا ہے اس طرح جیو بھی مر رہا ہے اور اس نے ایک بار پھر آآکری مرتبہ پاکستان کی سالیمت اور بقا پر حملہ کیا جیو کے ایک صحافی نے ایک آرٹیکل دیا ہے اور اس میں ایک لنک کا ذکر کیا ہے

اور اس میں اس نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ چائنہ کا کیا کردار تھ الیکن چائنہ نے اس کی خود تردید کی ہے اور اس نے کہا ہے کہ یہ ایک افواہ ہے اور اس کی ہم تردید کرتے ہیں اور پکستان کے میڈیااور جیو سب جھوٹے ہیں اور یہ اپنے ملک کو بدنام کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں اور اس کے علاوہ اس نے یہ بھی کہا ہے کہ عمران خان کا دورہ کامیاب رہا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا