شیر یار آفریدی کا قاتلوں کے نام پیغام


گذشتہ روز ہمارے ملک پاکستان کےاور اس کے علاوہ پوری دنیا کے ایک انتہائی قیمتی علمی شحصیت حضرت مولانا جناب سمیع الحق شھیدؒکو کسی نے بے دردی کے ساتھ قتل کردیا اور اس کے بعد قاتل فرار ہوگئے ۔اس موقع پر سب اورلوگ اپنی جگہ پر غم اور غصہ کا اظہار کرہے ہیں جو ایک بہت ہی بڑا سانحہ ہوا ہے ہمارے مولانا کہ ساتھ جو ایک اانتہائی بے ضرر انسان تھے ۔اور ہر وقت صلح اور خوش مزاجی کی اعلی مثل تھااس موقع پر سب نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے لیکن جو باتیں ہمارے ملک کے وزیر مملکت جناب شیر یار آفریدی صاحب نے کہی ہے اس کی مثال ملن امشکل ہے اس نے کہا ہے کہ مولانا ایک علمی شخصیت تھے اور س نے ایک بہت بڑی جامعہ کو چلا رہے تھے

جس ہے ہر سال ہزاروں کی تعداد میں لوگ فارغ التحصیل ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ اس نے یہ بھی کہا ہے کہ مولاناکے قاتل جہان بھی ہوں اور اگر وہ میری یہ ویڈیو سن رہے ہیں تو ان کو میں بتا دینا چاہتا ہوں کہ ان کے پاس چھپنے کے لئے کوئی بھی جگہ نہیں ہوگی اور ہم ان شا ءاللہ ان کو کیفرکردار تک پہنچاکر دم لیں گیں۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=AXTLWk0GUH4