مولانا سمیع الحق کی شہادت اب عمران خان کیا کرینگے


نیو چینل کے اینکر نے اوریا مقبول جان سے سوال پوچھا کہ مولا سمیع الحق صاحب کا کیا موقف تھا جس پر اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ ختم نبوت کا مسلئہ ایسا مسلئہ ہے کہ اس پر کوئی گلی کا مولوی بھی پیچھے نہیں رہ سکتا ، بلا شبہ یہ ایمان کا حصہ ہے اوریا مقبول جان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ میں یو ٹرن اس لئے لیتا ہوں کہ دیوار سامنے آ جاتی ہے لیکن اب ایسا نہیں ہوا اب تو دیوار کو ٹکر مار کر واپس آ ئیں گے ای ینکر نے کہا کہ اگر یو ٹرن ہی لینا تھا تو یہ سب کیوں کیا جس پر اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ اس کے سوا راستہ ہے کوئی عمران خان کیا کر لیں گے

اوریا مقبول جان کا مزید کہنا تھا کہ جو تقریر عمران خان نے کی تھی یہ تقر یر آخر کی تقریر ہوتی ہے وزیر اعظم کی لیکن عمران خان نے اسی دن آ کر اپنا موقف بتا دیا عمران خان خود کو ابھی تک ایک کپتان سمجھتے ہیں اگر کوئی کھلاڑی غلط کھیل رہا ہو تو کپتان فوراً آ کر خود کھلاڑی پر برس پڑتا ہے لیکن وزیر اعظم ایسا نہیں کرتا باقی کیا کہا باقی دیکھئیے اس ویڈیو میں ، اگر آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا رکیجیئیے !