پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ یہاں 99.99فیصد میڈیا غدرار ہیں اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی خبریں نہیں نشر کرتی اور اس کے علاوہ اس خبر کو روکنے کے لئے بیرونی ایجنسیان لکھوں روپے اس میڈیا کو دیتی ہیں تاکہ یہ خبر یہ کوگ شائع نہ کریں معاملہ کیا ہے دیکھئے کہ حال ہی میں دو خبریں آئی ایک تو میڈیا کے خبروں کی زینت بنی رہی اور ایک ہم نے آپ کو بتیا تھا کی ایران اور پاکستان کے باڈر کے قریب تیل کا ذخیرہ نکلا ہےاور اس پر کھودائی کاکام بڑی تیزی سے جاری ہے اور اس کے علاوہ دو اور جگہ پاکستان نے آئل کا مشین لگایا ہے
کہ اس میں دولاکھ بیرل پر ڈے کے حساب سے تیل نکلا ہے اور اس کی کولٹی چیک کرنے کے لئے اس کے سیمپل کراچی بھیج دی گئی ہے اور اگے کیا معاملہ ہے اس کے لئے پاکستان نے سعودی عرب سےتین سال کے لئے تیل ادھار لیا ہے اور اس کو ادا کرنے کے لئے کیا اقدام کیا جائے گا اس پر بات کرنے سے پہلے یہ سمجھیں کے سعودی کے الفاتح نے یہ کہہ دیکا کہ 0202میں سعودیہ میں تیل کا بحران آسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائیں ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا