عمران خان کا چیلنج


اسرائیل اور یہودی زائنسٹ کی آپ تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو چاہے فرانس کا بغاوت ہو یا ایران کا تو ہمیشہ ان مسلمانوں کو نکالنے میں یہودیوں کا ہاتھ ہے اور اس نے مسلمانو ں کے درمیان تفرقہ پیداکیا ہے اور عوام کے ذہنیت کو خراب کرنے میں ان کا ثانی کوئی نہیں شا ہ ایرانی نے ان کا صحیح علاج کیا تھا اور ان کو تباہ وبرباد کیا تھااور اس کے بیٹے نے ایک دن پیرس میں جاکر ایک عالیشان پلازہ کی طرف اشرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے باپ کا پلازہ ہے اور یہ پلازہ مجھے دے دو تو اس پر اس کو پیرس کے حکام نے کہا کہ اس کا ثبوتدوکہ یہ آپ کے باپ کا پلازہ ہے تو ہم آپ کو ی پلازہ دے دیں گے اور ا کو یہ بھی کہا کہ یہ تمھارے باپ نے چوری کئے ہوئے پیسوں سے بنوایا تھا ۔

اس کے بعد پاکستان میں چوہدریافتخار کی تحریق کو آقگے چلانے کے لئے تحریک اٹھی اور اس کے لئے عوام کو نکالا لیکن اللہ کا شکر ہے اس کو ملک تھوڑنے کو اللہ نے بچا لیا اور اس کے بعد اس نے شام میں ایک گمی کھلااور اس نے شام کو حوثیوں کے ہاتھوں توڑ دیا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائیں ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا