براردران ملت و قوم دو عدالتوں سے توہین رسالت کی پاداش میں آسیہ ملعونہ کو سزائے موت دی گئی تھی اور آج سپریم کورٹ نے اس کو بری کردیااورپھر اس نے اس فیصلہ کو محفوظ کر دیاتمام ممکنہ رد عمل کے ساتھ اور اس کے بعد اس نے ملک کے تما م اداروں کو الرٹ کر دیا اور ان سے پورا پتہ چلتا ہے کہ اس کو پہلے سے ہی پتہ تھا کہ اس کے اس فیصلہ سے تما ملک میں ایک اضطراب پیدا ہو گا اور ایک اضطراب پیدا ہوا ہے اور آج پورے ملک میں اور پوری ملت اسلامیہ میں ایک اضطراب ہے اور یہ ملک اس کرب اور اس خلجان سے کزر رہی ہے
اور یہ فیصلہ جس میں فریق سٹیٹ تھا اور اس نے قصدا اس کو ثبوت فراہم نہیں کئے تاکہ اس کی بریت کویقینی بنایا جاسکےاور تمام مقتدر اور بااختیار ادارے وہ ایک سٹیج پر تھے اور بین الاقوامی ادراے کے دباؤکو سامنے رکھتے ہوئے یہ فیصلہ ہوااور کل اس بین الاقوامی دباؤکو سامنے رکتے ہوئے ممتاز قادری شھید کو پھانسی دی گئی اور آج اس بین الاقوامی دباؤ کے تحت اسی الزام میں سزائے موت پانے والی خاتون آسیہ ملعونہ کو ہمارے سپریم کورٹ نے بری کر دیا۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائیں ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا