چور وں کے جیل جانے کے دن آگئے


ہر آنے والادن پاکستان کو ترقی کے راہ میں گامزن کرہا ہے اور پاکستان کی ڈاریکشن بلکل سیدھی ہے اور پاکستان نے اپنے لائن کو کس طرح سیدھا کر رہا ہے اگر اللہ ننے چاہا تو ہم اپنے پیروں پر مکمل طور پر ایک یا دوتین سال میں کھڑے ہو جائیں گے اور ہماری لائن اللہ نے سیدھی کی ہے اس میں تجاوزات کے خلاف بڑا اآپریشن ہو رہا ہے اور اس میں خرم دستگیر ہو یا لاہور کا شاہی بازار ہو کسی کو بھی اس نے نہیں چھوڑنا اور اس کے خلاف بہت بڑی آپریشن ہورہی ہے

اور بچے گا کوئی نہیں لیکن اس کے باوجود ایک خاموش بحرانجنم لے رہا ہے اور یہ آپ کو بھی پتہ ہےکہ وہ بحران کیا ہے اور آپ کمینٹ میں اس کا اظہار بھی کرتے ہو اور وہ بے چینی کیا ہے اور وہ بے چینی یہ ہے کہ جب زرداری اور نواز شریف اور شہباز شریف اور اس کے علاوہ تمام چور قاتل جب اس کے خلاف تمام ثبوت ہیں تو پھر اس کو لٹکاتے کیوں نہیں اور اس کو کیوں چھوڑا ہے اور اس کو تیزی میں کیسے منتقل ہوسکے گا لیکن ہم بھی ایسا نظام چاہتے ہیں کہ ایک دن میں ہی فیصلہ ہو ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائیں ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا