عمرن خان نے تو ایک طرف ایسے کام کئے ہیں جن کی مچال کہیں بھی نہیں ملتہ جبکہ دوسری طرف اگر دیکھا جائےتوق اس نے یہ بھی کیا ہے کہ اس نے ملک کو جو نقصان پہنچانے والے ہیں ان کو ساتھ ملایا ہے ۔اگر حقیقت دیکھی جائے تو اس نے جو کرپشن کے خلاف آواز اور ایک جہاد کا اع؛لان کیا ہے تو وہ نہایت ہی مثبت پہلو ہیں لیکن جب یہ چین کے دورہ پہ جارہاہے تو اس کے ساتھ دو اہسے شخصیات بھی شامل ہیں جنہوں نے اس ملک کو نقصان پہنچانے میں اربوں کی کرپشن کی ہے اور یہی دو لوگ نیب کو بھی مطلوب ہیں حلانکہ یہ دو بندے دوبئی میں رہائش پذیر ہیں
۔یہ حیران کن دعویٰ خبار کے دی نیوز نے کیا ہے کہ اس کے مطابق وزیر آعظم کے دورہ چین سے قبل بحری کے امورکے وزیر علی زیدی اور اس کے ساتھ پانچ رکنی وفد چین کے دورہ پہ جائیں گے اور جس میں دو ایسے متنازع شخصیات بھی ہیں جو ایف آئی اے کو مطلوب ہیںاور یہ رپورٹ پہلے کورٹ میں بھی پیش کی گئی ہے انمیں سے ایک نے اپنی جائیداد کو دوبئی میں ایمبیسی سکیم میں دکلیر کیا تھا جبکہ دوسرا صاحب پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کے قریبی دوست ہیں اور ان کا تعلق سمندر پار امور سے ہیں اور وہ بھی ایف آئی اے کی فہرست کے مطابق دوبئی میںمتعدد جائیدادیں رکھنے والے میں سے شامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا