دشمن جشن منارہے ہیں کہ چیف جسٹس آف پاکستان جناب جٹس چوہدری نثار 71 جنوری کو ریٹائر ہونے والے ہیں اور ان کا یہ جشن صرف چند دن کے لئے ہیں کیونکہ چوہدری نثار اپنے ریٹائر ہونے سے پہلے اس نے اپنا ہوم ورک مکمل کر کے ریٹائر ہونے والا ہے اوراس کے بعد اس نے وہ تمام کیسسز جو بہت ہی اہم ہے اس کو نمٹانا ہے اور اس کے بعد یہ ریٹار ہونگے کیوںکہ اس نے بہت ہی تیزی سے کام شروع کیا ہے
اور آپ نے دیکھا نہیں کہ اس نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے زبردست بیان دیا ہے اور اس سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان اب بہت ہی جلدی ترقی کی جانب ٹیک آف کرچکا ہے اور چیف جسٹس ثاقب نثارپاکستان کی تاریخ کاوہ زبردست جج ہے کہ جنہوں نے اس ملک میں انتہائی کم عرصہ میں اتنا زیادہ کام کیا ہے کہ شاید کوئی بھی یہ کام نہیں کر سکا چیف جسٹس کے ریٹاسئر ہونے کے بعد کیا ہوگا اور کیا معاملات ہیںاس کو جاننے سے پہلے آپ یہ جانے کہ چیف جسٹس کا حالیہ دورہ جو جیل کی طرف ہے اسمیں اس نے شارخ جتوئی ک کیبین میں جو کیا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا