اسرائیل کے ٹاپ اخبار میں یہ سرخی لگی ہوئی ہے کہ سعودی ارب نے ہم سے ٹاپ کے جاسوسی آلات خریدے ہیں یو اے ای کے الخلیج نے بھی اس کی تصدیق کی ہے اور یہ ڈیل فائینل کی ہے امریکہ نے یعنی آپ اس سے اندازہ لگائیں کہ اس سے بد ترین بات کیا ہوسکتی ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو تو تسلیم نہیں کرتا مگر اس سے جاسوسی کےآلات خریدتا ہے اور کس طرح یہودیوں نے مسلم امہ کو اپنے قبضہ میں لیا ہوا ہے اور ایک طرف تو ایران بھارت کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف گواسر پورٹ میں دہشگردی اور اس ملک اور اس ملک کے سی پیک کو تباہ کرنے کی منصوبے بنا رہا ہے
اور یہ بھارت پاکستان کے خلاف اسرائیل کے ایجنڈے پہ کام کر رہا ہے اور اس خطے یں اسرائیل بھارت کو استعمال کررہا ہے اور ایران بھی اس طرح پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے اور اس کےبعد اگر چہ ایران اسرائیل کی مخالفت کرتا ہے اور اس کے علاوہ اس اسرئیل کو دھمکی بھی دی ہے تو اگر یہ بھارت سے ملکر پاکستان کے خلاف سازش کرتا ہے تو یہ اسرائیل کی مدد کر رہاہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا