خبر آئی تھی کہ مولانا فضل الرحمٰن گئے تھے نواز شریف کے پاس کہ سب مل جاتے ہیں اور عمران خان کی حکومت گراتے ہیں اوراور آل پارٹیز کانفرس بلاتے ہیں مگر ٹہریئے نواز شریف نے انکار کردیا کہ میں کسی قسم کی سازش میں شامل نہیں ہوں اور میں اے سی پی میں بھی کو ئی تعاؤن نہیں کروں گا لیکن نواز شریف نے ایساکیوں کہااور اس کے پیچھے کیا وجہ تھی کہ واز شریف نے اے سی پی میں آنے سے انکار کردیا نواز شریف کیوں عمران خان کے خلاف کھڑے نہیں ہوتے اور نواز شریف کیوں نہیں چاہتے کہ عمران خان کی حکومت گر جائے اور نواز شریف یہ کیوں نہیں چاہتے کہ ان کی حکومت آئے اور ان کا بس چلے دیکھئے جب قدرت کسی کی مددکرنا چاہتا ہے تو معاملات اس کے طرف چلے جاتے ہیں اور ہم آپ کو اس کے بارے میں مکمل معلومات دیں گے
کہ اصل حقیقت کیا ہے اور نواز شریف نے اس اجلاس میں بیھٹنے سے انکارکیوں کیا لیکن اس سے پہلے ہم آٌپ کو بتادیں کہ مولانا کیوں تڑپ رہا ہے اور اس کو تو عمران خان نے تو سیٹ کی آفر بھی کی تھی پھر اس کوق کیا تکلیف ہے کہ وہ عمران خان کی حکومت گرانے پہ تلاہوا ہے ۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا