سزائے موت کا قیدی چیف جسٹس کو ویڈیو بنانے سے منع کرارہاہے!


آج کل ایک رواج بنا ہوا ہے کہ کوئی بھی کام کوئی کرے تو اس کے لئے وہ اپنے آپ کو مشہور کرنے کے لئے ویڈیو بناتا ہے اور اس میں وہ کبھییکسیڈنٹ کا ویڈیو باتے ہیں اور کبھی کسی اور چیز کے لئے لیکن س کے بعد جب یہ ویڈیو ہمارے اچھے عہدے پر فائز بنائے تو اس میں یہ اپنی تشہیر کے لئے نہیں ہوتی بلکہ یہ اس کے لئے ہوتی ہے کہ ہمارے ہر پاکستانی کا ایک گلہ ہے کہ ہمارے ادرے کام نہیں کرتے لیکن اس نے یہ بھی ہوتا ہے کہ اگر ہمارے ساتھ کوئی زیادتی کرتا ہے

تو اس کے خالف ایکشن لیا جاتا ہے اور یہ بڑے لوگوں کی ویڈیو بنانااس بات کی بھی دلیل ہے کہ اس ملک کے لوگ اور اس ملک کے باشندے بے یارو مدد گا ر نہیں ہیں اور اس کے پوچھنے کے لئے اس کے آفیسر اور اعلی عہدوں پر فائز افراد اس کی پوچھ گچ کر تے ہیں اورآج ہمارے چیف جسٹس نے ایک سزائے موت پانے والے اس کی ویڈیو بناتے ہیں اور اس پروہ قیدی کہتا ہے کہ اس ویڈیو کو بند کرو ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=oEjh-wl3L4M