اسرائیلی طیارے کے بارے میں اصل خبر آپ کو چونکا دیں گی


ہم نے آپ کو چند دن پہلے خبردار کیا تھا کہ عمران خان کے چائنہ وزٹ سے پہلے بہت زیادہ پروپیگنڈے ہونگےاور اس کا شروعات ہوچکا ہے اور ایک صحافی نے اپنی ٹویٹ میں یہ بتایا تھا کہ پاکستان کے اندر ایک جہاز اسرائیل کا آیا ہے اور اس نے اپنے ٹویٹ میں ایک گراف بھی دیا ہوا تھا ااور اس کے بعد اسی وقت جو سی آئی اے کا مہرہ ہے کہ طلعت حسین نے اسی وقت ایک بریکنگ بنائی اور اسنے یہ بھی کہا کہ پاکستانی حکومت کو اس بات کی وضاحت دینی ہوگی

کہ ی ایہ ہوا ہے کہ نہیں اور دوسرے ممالک خاص کر ایران اس نے کان کھڑے ہوئے تھااور ہم طلعت حسین سے پوچھتے ہین کہ اے سی آئی اے کے مہرے کیا اآپ کو اس بات کا پتہ ہے کہ اس خبر پر ایران کان کھڑے کئے ہوئے ہے اور کیا ایران نے آپ سے اس کے بارے میں وضاحت طلب کی ہے یا آپ ایران میں اس کی دعوت کھانے جانا ہے اور یہ صحافی نہیں بلکہ یہ سی آئی اے کی چلتی پھرتی طوائف ہیں ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا