ایک بابا جی کا عمران خان کے بارے میں رائے


ایک بابا جی جس کا تعلق سرگودہ سے ہے اس نے کہا کہ میں اور میرے والد صاحب آرمی میں تھے اور ایوب خان نے جو مارشل لاءتھا اور اس ٹائم دنیا بہت بہت بولتی تھی اور ایوب خان نے پاکستان کوبنایا اور ایوب خان نے لوگوں سے وہ زمیں بھی چھڑوائیں جس کو پاکستان کو اور اس غریب بندے کو ضرورت تھی اور اس نے غریب کی بہت مدد کی اور اس نے جو جاگیردار ہیں ان سے ان کی جاگیرداری نکال دی تھی اور عمران خان نے آج وہ دور تازہ کیا ہے اور 5691میں جو ہم نے سرگودہ دیکھا تھا

اصل سرگودہ عمران کا تجاوزات کے خلاف آپریشن کرکے جو نیا ماڈل نظر آیا یہ اصل سرگودہ ہے اور ان لوگوں نے اپن دکانوں کے سامنے دس دس فٹ زمینیں قبضہ کئے ہوئے ہیںاور اس کے بعدجو لوگ اس دکان کے سامنے ٹیہ لگارہے ہیں وہ لوگ بھی اس دوکان والے کو کرایہ دے رہے ہیں اور اس نے کلمہ پڑھ کر کہا کہ یہ عمران خان سچا بندہ ہے اوراس کے بارے میںلوگ بات کرتے ہیں اور اس کا مذاق اڑاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=yIwa-89hvDQ