ڈاکٹر شاہد مسعود کا پی ٹی وی کیس


آپﷺنے ہمیں تعلیم دی کہ آپ حق پہ کھڑے ہو کہ اگر پورا جہانبھی آپ کے خلاف ہو جائے اور آپ حق پر ہیں تو پھر آپ کبھی بھی حق کا ساتھ نہ چھوڑے چاہے آپ کو اس راستے میں بہت سی روکاوٹیں آجائے ۔ڈاکٹر شاہد مسعود کے بارے میں آتا ہے کہ وہ فرار ہوگئے اور پورا میڈیا نے اس کا ڈنڈورا پیٹا اور اس میں پی ٹی وی کے بارے میں بتیا ہے لیکن اس سے پہلے آپ کو بتائیں کہ ڈاکٹر شاہد مسععود کون تھا اور وہ کیا کام کرتا تھا اور وہ کیوں فرور ہو ا تو اب آتے ہیں

اپنی پہلی بات کی طرف یوسف رضا گییلانی کا وزیر اعظم بنے کے بعد نواز شریف کے کہنے پر یوسف رضا گیلانی نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو پی ٹی وی کا ایم ڈی لگایا یہ وہ دور تھا کہ میڈیا کی غداری اور افتخار محمد چوہدری کی جالی کمپین اور فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف باتیں کرنا اور اس میں پوری قوم بری طرح بے وقوف بن گئی نواز شریف نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو اس لئے لگایاکہ وہ پی ٹی وی کے حالات ٹھیک کریں لیکن نواز شریف کا اصل مقصدجو تھا وہ یہ تھا کہ جس طرح ڈاکٹر شاہد مسعود چوروں کو بے نقاب۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا