این آر او کون کون مانگ رہا ہے صحافی کا فواد چوہدری سے سوال


فواد چوہدر کا کہنا ہے کہ س ملک کے خلاف جو بھی ہو اور اس کی جیسے بھی ھیثیت ہو اس کو نہیں چھوڑا جائے گا اور اس کے علاوہ اس نے کہا ہے کہ ہم نے اس کو کہا ہے کہ یہ رونادونابند کرو اور اس ملک کے بہتری کے لئے اپنی کوشش کرواور ان لوگوں نے جو مولانا فضل الرحمٰن کو بلایا ہے اور اور مولاناکی مثال اس میں اس طرح ہے جس طرح باہر سے رونے والے کو بلایا جائے اور صحافی نے جب فواد چوہدری سے سوال کیا کہ اے پی سی کو جو بلایاہے اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے اس کے جواب میں انہوں نے کہا جکہ ہم نے بریانی کا آڈر بھی دے دیا ہے اور ان سب کے لئے کنٹینر کا انتظام ٓبھی کیا ہے

اب رونے دونے کی بات چھوڑیں اور ان کو چئے کی اس ملک کی ترقی کے لئے اپنا کردار اداکریں اور ہمارے پرائم منسٹر عمران خان صاحب نے تو ان کو کہا تھا کہ تم لوگ دھرنا کے لئے آجاؤتو میں تم لوگوں کو بریانی بھی دوں گا اور کنٹینر بھی دوں گا لیکن تم لوگ توآؤ تو صحیح لیکن اس اے پی سی کا کیا فائدہ ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیودیکھیں۔۔۔اور اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا مت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=gXijsd6csBk