حسن نثار کی گندی ویڈیو


انسان جتنا بھی تعلیم حاصل کرتا ہے اس سے اس کا اگر یہ مقصد ہو کہ اس کے ذریعے کمائی کی جائے تو پھر اس میں اور ایک ان پڑھ میں کوئی فرق نہیں ہے کیونکہ یہ بھی کمائی اور روز گار کے لئے دن رات محت کرتا ہے اور اچھے برے میں تمیز نہیں کرتااور نہ اس کو بات کرے کی تمیز اور نہ کسی کے عزت اور ادب کرنے کی تمیز ہوتی ہے تو اس طرح ایک جاہل آدمی اگر غریب ہے یا امیر تو اس میں انسانیت کی کمی ہوتی ہے اور وہ ایک دوسر کو نیچا دکھانے کہ لئے وہ کسی بھی حد تک جاسکتا ہے اگر چہ وہ انسانیت سے گری ہوئی حرکت کیو ں نہ ہو ۔تعلیم تو انسان اس لئے حاصل کرتا ہے کہ اس کے اندر انسانیت آئے اور اس میں اچھے بھلے کی تمیز ہوجائے اس کو یہ پتہ ہو کہ انسان کس طرح جیتا ہے

اور جینے کی گر بھی اس کو آجاتے ہیں لیکن اگر یہ چیزیں مفقودہو تو ایسے تعلیم کا کوئی فائدہ نہیں ا۔ابھی حال ہی میں ایک ایسی ویڈو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک آدمی جو ہمارے ملک کا ایک مشہور اور لوگوں کو باتیں اور جینے کا طریقہ اور دوسروں کی غلط اور صحیح فرق کرنے والاآج کونسی زبان استعمال کرتا ہے دیکھئے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیودیکھیں۔۔۔اور اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا مت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=RqQ7lhLcMDU