ایک وقت تھا کہ پاکستانی عوام میڈیا کے شکنجے میں آئی تھی اور جب بھی کوئی میڈیا کے خلاف کام کرتایا کہتا اور وہ اس کے خلاف بولتا تو اس پر ایکشن لیا جات الیکن اب اللہ کا شکر ہے کہ وہ دور چلا گیا اور غدار میڈیا کی غداری کا انجام اس کے اپنے منہ تک آگیا اور اگر اس کی پوسٹ کسی بھی ایک پیج پر لگ جائے تو اسکو پھر گالیان اور مختلف القابات سے نواز جاتااور اس کو لگ لفافوں کے ساتھ یاد کیا کرتے تھےاب دیکھتے ہیں کہ وہ کون سے دس صحافی ہیں جن کو پاکستانی قوم سب سے زیادہ نفرت کرتی ہے اور انکو کسی بھی صورت میں پسند نہیں کرتی اور میں سب سے پہلے نمبر پر ہیں شازیب خانزادہ اور شازیب خانزادہ وہ اینکر ہیں
جس کے بارے میں حال ہی میں اس کے خلاف چیف جسٹس نے ریمارکس دی تھی اور یہ وہ اینکر ہیں جو اس ملک میں مایوسی پھیلاتے ہیں اور یہ اپنے آپ کو بہت ہی زیادہ ذہین صحافی سمجھتا ہے ان کے پروگرام کودیکھ کر آپ کو یہ پتہ چلے گا کہ پاکستان تباہی کی طرف جا رہا ہے اور پاکستان کا کوئی بھی مستقبل نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیودیکھیں۔۔۔اور اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا مت بھولئے گا