کراچی میں نادرا آفس میں ایک شہر ی سے نادرا والے پانچ سوروپے رشوت مانگ رہے تھے کہ اس نے انکار کیا اور اس نے جب شہری کاکام نہیں کیا تو شہری کو غصہ آگیااور اس نے اس کی وہ کلاس لی کہ اب اپنے آنے والے نسلوں کو بھی یہی پیغام دے گاکہ بچوں کسی سے رشوت مت مانگناورنہ دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت بھی گنوابیٹھوگے تفصیلات کے مطابق کراچی میں نادرا آفس ایک شہری آیااپنے کام سے اور جب اس کی باری آئی تو اس نادرا والوں نے رشوت کا مطالبہ کیا
جس پر شہری کو غصہ آگیا اور اس نے شور مچایا کہ تم لوگ تو ہمارے ٹیکس کھاتے ہو اور ہم سے پھر رشوت لیتے ہو اگر رشوت لینی ہے تو پھر اس کام کو چھوڑو یا یہ کرو کہ حکومت کو کہو کہ آپ کو تنخواۃ نہ دیںبلکہ آپ کی تنخواہ یہ پانچ پانچ سوروپے رشوت ہیں جب اس کا شور زیادہ ہوا تو ادھر ایک پولیس اہلکار نے درمیان میں آکر معاملہ کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی لیکن اس کو بھی لینے کے دینے پڑگئے اور اس آدمی نے اس پولیس والے پہ چڑھائی کی او ر اس کے ساتھ لڑپڑے۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا