پی ٹی آئی کے ایم پی اے دعا بھٹو کا ہسپتال پر چھاپہ


پی ٹی آئی کے ایم پی اے دعا بھٹو کا ہسپتال پر اچانک چھاپہ ماراجس کی بنا پر اس کو جو دوائیاں ملی ہے اسمیں اکثر ایکسپائر تھی اور اس کے علاوہ اس نے کہا ہے کہ اس کے ہاتھ میں جو بچوں کی دوئیاں تھی اس میں اکثر 7002کی ایکسپائر تھی اور اس میں بعض 7102کی یکسپائر تھی اور اس کا کہناتھا کہ آپ لوگ تو خود لوگوں کی جن بچانے کے لئے بیٹھے ہو اور اس میں آپ لوگ لوگون کوایکسپاےٓئر دوئیاں مہیا کر رہے ہو تاکہ وہ بیمار ہوجائیں اور یہاں پر کوئی ڈاکٹر موجود نہیں ہے اور اس میں جو آپ لوگ ہیلتھ کی بات کرتے ہو اور آپ لوگ تعلیم کی بات کرتے ہو اور آپ لوگوں کو شرم نہی آتی کہ اس طرح دوئیاں دیتے ہو اور اس کے علاوہ اس نے کہا کہ میں کراچی کی ایک ہسپتال میں کھڑی ہوں اور ادھر کے جو مکین ہے وہ اتنے پڑھے لکھے نہیں ہیں کہ اس کو پڑھ سکے

مگر آپ لوگ تو پڑھے لکھے ہو اور اپ لوگ یہ کام کرتے ہو اور یہاں کے لوگوں کی بیماری کی وجہ سے شاید جان نہیں جائے لیکن اس دوئیوں کی وجہ سے اس کی جان ضرورجائے گی ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=RBni2m6xKfg