کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر ٹریفک کاایک سیلاب ہوتا ہے اور اس میں جب کوئی غلط ڈرئیورنگ کرتا ہے یا غلط روٹ پر آتا ہے تواس سے بہت سے انسانی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے اور ابھی اس کا نقصان بہت بڑا ہوتا ہے اور پھر لوگ ٹریفک وارڈن کو گا لیاں دیتے ہیں اور اس کے علاوہ ابھی حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک ٹریفک وارڈن نے ایک رکشہ والے کو پکڑا جو غلط روٹ سے آرہا تھاتو اس نے اس کو چالان تو نہیںکیا مگر اس نے اس کی اصلاح کردی اور اس نے رکشہ والے کو کہا کہ آپ یہ جو غلط راستے سے آرہے ہو اور یہ ٹائم بھی صبح صبح کا ہے سات بجے ہیں اور ابھی اگر میں آپ کو چالان کرتا ہوں تو اپ لوگ دھمکیاں دیتے ہیں اور ایک بونچال بنادیتے ہیں لیکن آپ اس روڈ پر نظر گمائیں اور اس میں اگر آپ کا ایکسیڈنٹ ہوجائے تو پھر آپ کیا کرو گے
اب توصرف آپ کی جان قیمتی نہیں ہے بلکہ آپ کے ساتھ ساتھ ان سواریوں کی جان بھی قیمتی ہے اور آپ کے تھوڑے سے صیحح راستے پہ جانے سے آپ کی بھی جان بچ سکتی ہے اور ان سواریوں کی بھی ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا