نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے افتتاح کے موقع پر


عمران خان نے جو نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح کیا ہے اس میں جو عمران خان نے ملک میں غریب عوام کے لئے گھر بنانے کا جو منصوبہ ہے اس کےاشتھار میں عمران خان صاحب کی تصویر نہیں ہیں لیکن جب ہم اس میں غور کریں تو جو اس ملک کے لوگ ہیں اور جو پی ٹی آئی کے ممبر ہیں وہ اس میں پڑی تیزی دکھا رہے ہیں اور اس میں اپنی تصویریں بنا رہے ہیں تاکہ اس کو یادگار بنائیں اور اس منصوبے کو بنانے والے اور اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے والے نے اپنی شہرت کے لئے اس میں کو ئی بھی تصویر نہیں بنائی اور اس کے ورکر تصویر بنانے میں بڑی جلدی دکھارہے ہیں اور اس کے ععلاوہ جب ہم دوسری جگہ کو دیکھیں تو اس صورت میں شہباز شریف جو اپنے آپ کو خادم پنجاب کہتا تھا

تو وہ جو بھی کام کرتا تھا اس میں اپین تصویر لامی ڈالتاتھا کیوں کہ اس نے اس ملک کے لئے کام نہیں کرنا تھا بلکہ وہ تو اپین شہرت اور اپی واہ واہ بنانے کے لئے یہ کام کرتا تھا اور اس میں اس نے بہت مارڈھاڑ کی اور عمران خان صاحب جو اس وقت پورے ملک میں کوئےی اس کا حامی ہے تو کوئی اس کو باظل اور غیر ذمہ دار ٹہرانے پہ تلا ہو ہے لیکن اس کے باوجود وہ تو اس ملک کے فائدے اور خوشحالی کے لئے کام کرنا چاہتاہے تو اس وجہ سے وہ آگے ہی نہیں آرہا بلکہ کام کرکے اس کا اجر اللہ پر چھوڑ دیتا ہے ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=mOpv1lK6yaA