عمران خان کے بارے میں جو مشہور تھا کہ یہ یہودی لابی ہے تو جب ہم یہودی لابی کی طرف سوچتے ہیں تو یہودی تو اسلام کے ازلی دشمن ہے اور وہ اسلام کو کسی بھی فورم میں نیچا دکھانے سے دریغ نہیں کرتے کبھی وہ ہمارے جذبات سے کھیلتے ہیں تو کبھی وہ ہمارے مذہب سے کھیلتے ہیں اور اس کا مذاق اراتے ہیں اور جب عم5ران خان یہودی لابی ہو اتو پھر اسس کا بھی یہی کام ہونا چاہئے اور یہ اس ملک کو جو اسلام کے نام پر بن ہے اس کو یہ بباہی کی طرف لے جات ا لیکن جب حقیقت کی طرف غور کیا جائے تو اس میں اس کے برعکس خوبی پائی جاتی ہے اور اس نے نہ تو صرف اس ملک کو اپنا سمجھا بلکہ اس ملک کے بقاکی خاطر اس نے اپنی عزت کو داؤ پہ لگادی تاکہی اس ملک کو کچھ بھلا ہوجائے ابھی حال ہی میں ایک ویدیو وائرل ہوئی ہے جس میں عمران خان مدینہ منورہ میں نفل ادا کر ہا ہے
اور اس نے اس ملک کی ترقی کے لئے دعا بھی کر رہا ہے اور اس نے اس ملک کی خاطر کسی کو بھی اس نے نہیں بخشا اور اس پر جو الزامات لگ رہے ہیں یہ اس کا جواب بھی نہیں دے رہے ہیں کیونکہ اس کامقصد جب صحیح ہو تو اس پر وہ کسی کی پروانہیں کرتا اور یہ اپنے ذات کے لئے سب کو معاف کرتا ہے لیکن جب ملک کی بات آتی ہے تو کسی کو بھی نہیں چھوڑتا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا