عمران خان کا سعودی عرب میں خطاب


وزیر اعظم عمران خان صاحب جب سعودی عرب کے دورے پہ گئے ہیں تو اس کو انہوں نے ایک عام سے پروگرام میں بلایا اوتر ان سر اس کے ملک یعنی ملک پاکستان کے اکانومی کے بارے میں سوالات کئے اور یہ سوالات کا دورانیہ جوہے وہ چالیس منٹ کا ہے۔سب سے پہلے اینکر نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا کہ عمران خان صاحب نے اس کے پروگرام کے لئے وقت نکالااور اسنے عمران خان صاحب کو صبح بخیر کہا اور اس نے عمران خان صاحب کو الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد دی اور اس کے بعد اس نے عمران خاب صاحب سے اس کا جو مشن ہے نیا پاکستان بنانے کا اس کے بارے میں ان سے سوال کیا کہ آپ ہمیں جو آپ نیا پاکستان بنارہے ہیں اس کے بارے میں ہمیں کچھ بتائیں

تو عمران خان صاحب نے اس کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں یہاں پر بہت خوشی محسوس کرتا ہوں کہ ادھر کچھ کہوں تو عمران خان صاحب اپنے پرانے انداز میں شروع ہوگئے اور کہا کہ میں سب سے پلے اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اور پاکستان دنیا کا دورا ملک ہے جو اللہ کے نام پر بنا ہے اور اس وقت پاکستان بہت ہی مشکلات کا شکار ہیں اور جب ہم نیا پاکستان کی بات کریں گے تو ہمیں سب سے پہلے پاکستان کے بانی کے پاس چلنا ہوگا کہ اس نے کیسے پاکستان بنانا چاہا۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=gmb5EkM-MU8