قومی اسمبلی میں سوات سے مسلم لیگ نون کے امیدوار جو پاس ہوئے ہیں جس کانام عباداللہ ہے اس آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں تقریرکرتے ہوئے کہا ہے کہ جو خوزہ خیلہ ہے اور اس کے لئے جو فبٓنڈ مختص کیا گیا تھا اس میں ہمیں کوئی بھی رقم موصول نہیں ہوئی ہے اور اب میرا جو سوال ہے وہ میرے محترم منسٹر صاحب کوبھی پتہ ہے اور اس کا جواب بھی مجکھے پتہ ہے کہ وہ کہیں گے کہ یہ ان ایمپروڈ ہے اور یہ کہیں گے کہ تماس کو لاؤ اور یہ ایک دن کاکام ہے اور یہ پورے ملاکنڈ ڈویژن کامسئلہ ہے کیونکہ یہ بشام خوزہ خیلہ اور چکدرہ کالام اور چکدرہ تک موٹر وے بن رہی ہے
اور اس میں یہ جو سی پیک اک الٹرنیٹ ہے اس کا ملاکنڈ ڈویژن پر گہرا اثر ہوگا اور جہانپر پورے ملاکنڈ ڈویژن سے سارے سلیکٹڈ ایم این ایز پی ٹی آئی کے ہیں اور صرف ایک ایلکٹڈ ایم این اے میں مسلم لیگ ن کا ہوں ۔۔۔۔اس کے بعد مراد سعید صاحب کو سپیکر نے موقع دیا تواس نے کہا کہ ہم نے اس کو پہلے بھی کہا تھا کہ شہر لوٹنے کا سبب ہم سے نہ پوچھو۔۔نام آئے گا تمھارا یہ کہانی پھر صحیح۔۔اور میں نے جب اس اپوزیشن کی بینچ پر سے میں بار بار کہہ رہاتھا کہ چکدرہ اور کالام روڈ کا اور اگر میں اس میں سچ بولوں گا تو کوئی شحص کہے گا کہ یہ مجھ پر ذاتی حملہ ہے ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا