بڑی دیر کردی آتے آتے ۔سب سے پہلے سب لو گ فضل الرحمٰن کا شکریہ اداکریں جو اس نے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی اس سے آپریشن کا فائنل فیصلہ ہو گیا ہم بھی اپنی گہنگار آنکھوں سے آصف علی زرداری کی گرفتاری دیکھیں گے اور اب آپریشن کی آخری مراحل مکمل ہونے جارہے ہیں اب تو صرف گرفتاریان ہوگی اور اس کے علاوہ ہر جگہ برہکنگ نیوز ہوگی اور بہت سارے لوگ اب گرفتار ہونے جارہے ہیں اور اب اس ملک سے غداروں اور کرپٹ لوگوں کا خاتمہ ہونے والا ہے اورجے آئی ٹی نے یہ پرچہ دائر کیا تھا کہ سندھ حکومت تعاؤن نہیں کر رہی ہے
تو اس پر چیف جسٹس نے یہ ریمارکس دئے کہ میں خود جارہا ہوں کراچی اور دیکھتا ہوں کہ یہ کس طرح تعاؤن نہیں کریں گے اب آسف علی زرداری کے پاس صرف چوبیس گھنٹے بچے ہیں اور چیف جسٹس کے جانے سے پہلے سندھ میں ایک طوفان مچ گیا اور اب سب سے پہلے آصف علی زرداری کے چمچے گرفتار ہوں گے اور اس کے بعد آصف علی زرداری گرفتار ہوں گے ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا