ہر ذی شعور اور با حیا انسان کو ایک آرزو ہوتی ہے کہ اور رہنے کے لئے اس کا اپنا چھت اسکو ملے اور آج کے اس دور میں جہاں پر پیشہ جو ایک عام آدمی کی تذلیل کے لئے اور ایک عام آدمی کو نیچا دکھانے کے لئے اور پھر ریگولیٹر کے ہوتے ہوئے ایک عام باشندہ اور ایک عام پاکستانی اس بات کے لئے مجبور ہیں کہ وہ سسک سسک کر اپنی زندگی گزارے اوراور اس ہاؤسنگ سکیم سے عمران خان صاحب کا مقصد کیا ہے اور ہمیں اس وقت ایک کروڑ گھروں کی ضرورت ہے اور ہر سال پانچ لاکھ گھر کی تعمیر کی ضرورت ہے
اور ایک غریب آدمی اپناگھر کیسے بنائے گا کہ جہاں پر پیسہ مستحکم ہی نہیں ہوتا اور جہاں پر ایک عام پاکستانی کی ضرورت کو کسی نے سوچاہی نہیں ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم کتنے مشکل دور سے جارہے ہیں اور آپ کو ایک عام پاکستانی کی دعا لگے گی اور اس میں کوئی شک نہیں کر جو کچھ کرتا ہے اللہ کی ذات کرتا ہے اور جب ہم نیک نیتی سے کام کریں گے تو پھر جب عرش معلی سے جو فیصلے ہوتے ہیں تو وہ بند راستے کھول دیتے ہیں ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئرکر نا مت بھولئے گا