عمران خان آج تو بتا رہا ہے جبکہ ہم نے آپ کو پہلے ہی بتایا تھا کہ ان دونوں بھائیوں کی آپس میں ڈیل ہوگئی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ہم پیسے واپس کرنے کو تیار ہیں اور انہوں نے عمران خان کو آفر کی تھی کہ عمران خان ان دونوں بھائیوں کو این آر او دے دیں تو وہ اس کے بدلہ میں اس کو اربوں روپے دے دیں گے اور اب یہ بیان عمران خان کی طرف سے کیو ںآیا تو اس کاجواب یہ ہے کہ جب نواز شریف گرفتار ہوئے تھے تو انہوں نے عمرن خان صاحب کو تین سوارب روپے کی آفر کی تھی
اور اس نے کہا تھا کہ عمران خان صاحب آپ مجھے این آر او دین اور تین سو ارب روپے لیں اور اس کے بعد جتنے بھی نواز لیگی ہیں وہ یہ چیخیں مارہے ہیں کہ نواز شریف بہت بڑا بہادر ہے اور وہ عدلیہ اور فوج کے سامنے ڈٹاہوا ہے اور وہ یہ ہے وہ ہے لیکن حقیقت ان کی یہ ہے کہ وہ حکومت کے اراکین سے جا بجا ان سے بھیک مانگ رہے ہیں کیا بہادر اس طرح ہوتاہے کہ وہ جابجا بھیک مانگیں لیکن عمرانخان نے اس کی آفر کو ٹکرادیا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئرکر نا مت بھولئے گا