کشوگی کا قتل آل سعود کو مکمل تباہی کی طرف لے جارہا ہے اور اس میں امریکہ اور اسرائیل مکمل طور پر اس میں لگے ہوئے ہیں کہ اس قتل کی بناپر سعودی عرب کو مکمل طور پر اقتدار سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے یہ قتل بہت بڑی غلطی تھی محمد بن سلمان اور آل سعود کے لئے اس میں اب سعودی عرب کا بچنا ناممکن ہے اور سعودی عرب پر اب انتہائی مشکل حالات آرہے ہیں اور اس میں برطانیہ کی ایم آئی سیکس خفیہ ایجنسی اور سی آئی اے مکمل طور پر سعودی عرب کو تباہ کرنے کے لئے مکمل پلان بنا چکی ہیں اور اس میں مکمل اور فرنٹ پر جو ایجنسی ہے
اور اس کا اس تباہی میں مین فردار ہوگاوہ ہے اسرائیل کی موساد ایجنسی اور یہ ہمیشہ پیچے سے وار کرتی ہے اور اس نےآگتے سی آئی اے کو کیا ہوتا ہے اور کشوگی کو جس نے قتل کیاتھا اس میں بلکل اس طرح جس طرح اسامہ بن لادن کی قتل کے کیس میں یہ لوگ پیچے ہیں اور محمد بن سلمان کےبرطانیہ کے ساتھ تیل کی ڈیل میں اب برطانیہ کی سٹاک مارکیٹ خطرے میں پڑ گئی ہیں۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئرکر نا مت بھولئے گ