پاکستان کے کسی بھی وزیر اعظم کا مذاق اب میڈیا نہیں اڑا سکے گی


پاکستانی غدار میڈیا کوئی بھی ایساکام نہیں چھوڑتا جس میں پاکستان اور فوج اور آئی ایس آئی یا عمران خان کے خلاف کوئی ڈنڈورہ نہ ہو اور وہ پاکستان کی نمبر ون آئی ایس آئی کو بدنامکرنے پر تلی ہوئی ہیں لیکن آپ لوگوں کی لڑائی کی وجہ سے اب ایسا نہیں ہوگا اور آپ لوگوں کا اکثر گلہ ہوتا تھا کہ میڈیا کو کیوںلگام نہیں دیا جات اور اس میڈیا کو کیوں نہیں پکڑا جاتالیکن اب اللہ کے فضل سے ان کی یہ لگام لگ گئی اور ان کا وہ حشر ہوگ اکہ یہ یاد رکھیں گے اور اللہ کے حکم سے آگے بھی ان کا یہی حشر ہوگامشہور کامیڈی شفاعت علی جس نے ایک پیج بنایا ہوا تھا اورا س میں عمران خان کی تذلیل کر رہے تھے لیکن اب کوئی بھی ایسا کام نہیں ہوگا جس میں پاکستان کے وزیر اعظم کی تذلیل کرے

اور اس پر پیمرا خاموش بیٹھےاور اس پہ میڈیا اور شفاعت علی کی چیخیں نکل گئی ہوا یوں تھا کہ میڈیا اور شفاعت علی نے عمران خان اور عامر لیاقت کی تذلیل کی تھی اور اگر آپ کہیں کہ یہ کامیڈی ہے تو ان کو یہ سمجھ نہیں کہ مذاق کرنے میں اور کسی کا مذاق اڑانے میں کیا فرق ہوتا ہے ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرورکریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا