پیمرا کا ایکشن


عروج کا وقت مبارک ہو لیکن خیال رہیں اسی کے تاک میں ہوتے ہیں زوال کے دن اب میڈیا کے زوال کے دن شروع ہوگئےاور میڈیا کی تبساہی اور بربادی کاوقت شروع ہو گیا چھوڑئے سب باتیں اب خبر سنئے کہ اے آر وائی نیوز،29نیوز ،سیون نیوز،جیو نیوز سماءنیوز،اور اس کے علاوہ جتنے بھی نیوز چینل ہیں ان تمام لوگوں کو پیمرا کی طرف سے لیٹر جاری ہو گئے اور ان کے خلاف کاروئی ہوگی اور شدید قسم کی کاروائی ہوگی اور یہ کاروائی اس لئے ہوگی

کہ انہوں نے نہال ہاشمی کی تقریر چلائی تھی فوج کے خلاف اور اب ہم نے آپ کو کہا تھا کہ ان کے خلاف جواب آئے گا اور بہت ہی کرارےدار جواب آئے گا لیکن خاموش جواب آئے گا اور اب وقت آگیا ہے کہ ان کے خلاف کاروائی ہو جائے اور پیمرا نے اب ان کے خلاف کام شروع کردیا اور اب یہ لوگ نہیں بچیںگے اور اب میڈیا کے زوال کا وقت شروع ہوگیا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرورکریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا