نہال ہاشمی نے کہا تھا کہ ہمارے فوج کے ادارے ناکام ہوچکے ہیں اور انہوں نے اب تک کو ئی ایک فٹ زمین بھی کسی سے نہیں لی اور یہ لوگ بس اپنی بدمعاشی کرتے رہتے ہیں اور انہوں نے یہ بھکہا ہے کہ ہمارے جو اس ملک کا ایٹم بم ہے وہ بھی کسی کام کا نہیں وہ تو صرف دکھلاوے کے لئے ہیں اور اس کے علاوہ اس نے کہا ہے کہ ہمارے پاس جتنے بھی ہتھیار ہیں وہ اس ملک کے خلاف استعمال ہوتے ہیں اور اس فو ج نے توکچھ بھی اس ملک کے لئے نہیں کیا اور یہ صرف صبر اور برداشت کی لوگوں کو تلقین کرتے ہیں تو اس پر آئی ایس پی آر جنرل آٖف غفور نے کہا ہے کہ یہ جو برداشت برداشت کی باتیں کرتے ہیں
یہ برداشت صرف ہمارے ملک کی بقاکی خاطر ہے اور جب کوئی بھی اس ملک اور اس ملک کے باشندوںکو نقصان پہنچائے گا اس دن برداشت ختم ہو گی اور اس دن اس کے خلاف ایسی کاروائی ہوگی کہ اس کے سات نسلیں یاد کرے گی اور اس کے علاوہ اس نے کہا ہے کہ ہم اپنے خلاف بہت سے باتیں برداشت کر لیں گے لیکن اس ملک کے خالف کوئی بھی بات برداشت نہیں ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے پوری ویڈیودیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پو سٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیرکریں