علیم خان کا صحافیوں کو چیلنج


لاہور میں سینئر صوبائی وزیر علیم خان صحافیوں کے سوالات کے جوابات دے رہے تھے کہ ایک صحافی نے علیم خان سے پبضہ کے بارے میں سوال کیا اس پر علیم خان تپ گئے اور انہوں نے کہا کہ آپ سب میڈیا کو ساتھ لے کر جاؤ اور دیکھو کہ علیم خان نے کتنے قبضے کئے ہیں اور میں حمزہ شہباز کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ مجھے دکھائے کہ میں نے قبضہ کیا ہے اور میں اس کے خلاف عدالت میں جاؤن گا اور میں ان سے پوچھتا ہوں کہ میجھے دکھاؤ کہ میں نے کونسی زمین قبضہ کیا ہو ا ہے یہ اپنے ساتھ پوری میڈیا کی ٹیم کو لے کر جائے اور پورے عوام کو دکھائے کہ میں نے زمین پر قبضہ کیا ہے

اور اس سے کہو کہ وہ تمام ایف آئی مآر لائیں جو میرے خالف تھانے میں ہے کہ جس میں میں نے کسی کی زمین پر قبضہ کیا ہو اور جب یہ شہر آپ کے انڈر تھی تو آپ نے علیم خان کے خلاف کیا کام کیااور آج جو تم جس ڈھٹائی کے ساتھ علیم خان پر الزام لگارہے ہو تو اس کے خلاف کوئی ثبوت بھی ہے تو اس کو سامنے لے آؤ تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کاپانی ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے پوری ویڈیودیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پو سٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیرکریں

https://www.youtube.com/watch?v=bO2WFtCvC10