عمرہ میں اضافی ٹیکس معاف


اللہ کا شکر ہے اور اللہ کے شکر کے بعد عمران خان کا جتنا بھی شکریہ ادا کریں کم ہیں کیونکہ عمران خان کی درخواست پر سعودی عرب کے اتھارٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ جوانہوں نے عمرے پر دوہزار کا اضافی ٹیکس لگایا تھا اس کوختم کی گیا اور اور عمران خان صاحب کے درخواست پر ۔بہت جلدی نوٹیفکشن جاری ہونے والا ہے اور پاکستان کے کسی بھی چینل پر آپ کو کوئی بھی بریکنگ نیوز اس بارے میں نہیں ملے گی کیونکہ یہ سارے عمران خان کے خلاف ہیںاور اگر چھوٹی سی بھی نیگٹو پوئنٹ ان کو مل جائے تو یہ اس کو بڑھا چڑھا کر پیس کریں گے اور بار بار پیش کریں گے

اور اس کے علاوہ چند چینل والوں نے اس پر آرٹیکل لکھی ہے اور اس کے علاوہ ہماری میڈیا اتنی گھٹیا ہے کہ اس پر اس نے بات تک نہیں کی اور جھوٹی خبر اگر ان کو مل جائے تو یہ ان کو پندرہ دن تک اس کو پیش کرتے ہیں اور اس کے علاوہ اگر بجلی مہنگی ہو جائے یا عثمان بزدار کوئی کا م کریں تو اس پر اس کے پینل بیٹھتے ہیں اور اس میں ان کی صحیح چترول کرتے ہیں لیکن اگر کوئی اچھا کام کریں تو پھر یہ خاموش ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا نہ بھولئے گا