شریف خاندان کا پانامہ کے بعد ایک اور سکینڈل


امریکہ کی اخبار نے پوری دنیا میں ےہلکہ مچادیا ہے اب پانامہ کے بعددوکروڑ ڈالر کا سیکنڈل منظرعام پر آگیا ہے لڈ سٹریٹ جنرل ے سات منٹ کی ڈالومنٹری ریلیز کر کے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے اور اس میں یہ ہے کہ اس سے پہلے ہم نے آپ کو کہاتھا کہ البیراج گروپ کس طرح تباہ ہوا تھااور اس کے ملک عارف نقوی اب اسی کو لے کر ایک تہلکہ خیز انکشافات دی ہے اس نے کہا تھا کہ پاکستان کی کمپنی کو میں نے بیچی ہے اور اس میں نوازشریف اور شہباز شریف نے مجھ سے

دو کروڑ ڈالر لئے ہیں اور اس کو میں نے اس وجہ سے یہ ڈالر دی تھی کہ انہوں نے میری مدد کی اور اس نے کہا کہ مجھے پیسوں کی اشد ضرورت تھی اور ان بائیوں کے ساتھ مل کر میں نے یہ کیا اور ان کے درمیان جو بات ہوئی تھی وہ ہیک کر کے آپ سکرین پر ملاحظہ کریں اور اس میں اس نے کہا ہے کہ جو ساجد نقوی ہے اور وہ بہت بڑا بزنس مین آدمی ہے اور نواز شریف اور شہباز شریف کا دایاں بازو ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا نہ بھولئے گا