پاکستان میں بڑھتی ہوئی بدمعاشی میں جب ایک زورآئی ہے اور اس میں ایک وکیل کو جو کام ہے وہ اس کو چھوڑ کر جب بدمعاشی پر اتر جاتا ہے تو اس کے خلاف قانون کیا کرسکتا ہے اور جب ایک قانون کو جاننے وال یہ کام کرتا ہے تو اس کے آگے پھر کیا کیا جاسکتا ہے اور وکیل تو ایسے لوگ ہیں جو ایک منٹ میں مجرو کو باعزت اور باعزت کو مجرم بنانے میں دیر نہیں کرتا اور ابھی حال ہی میں ایک ویڈیو وائیل ہوئی ہے جس میں ایک وکیل ایک موٹر سائیکل والے کو تھپڑ مارتا ہےتفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر وکیلوں کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ازخود نوٹس لے لیا،
پنجاب پولیس کے سربراہ اور وکلا تنظیموں کے کرتا دھرتا طلب کر لئے گئے ۔لاہور میں وکیلوں نے ایک پولیس سب انسپکٹر کو عدالت کے اندر سے دھکے دے کر باہر نکالا اور پھر تشدد کا نشانہ بنایا ۔ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی تھی ۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے پنجاب پولیس کے سربراہ سے رپورٹ طلب کی ہے جبکہ بار کے نمائندوں کو بھی نوٹس جاری کئے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔ اور اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میںاپنی رائے ضرور دیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر ضرور کریں