کوئی وقت مستقل نہیں ہوتا آسانی ضرور آئے گی


کبھی قبرستان جائیں تو ایک خوف اور وحشت محسوس ہوتا ہے اور ایک ڈر سا لگتا ہے لیکن ایک گورکن کو قبر کھودتے وقت کوئی ڈر محسوس نہیں ہوتا اور اس طرح جب کہیں ایکسیڈنٹہو جات ہے تو خون دیکھ کر ڈر لگتا ہے اور جسم میں خوف کی ایک لہر دوڑتی ہے لیکن ایک ڈاکٹر کسی کے جسم کو کاٹ کر یا کسی کا پوسٹ مارٹم کر کے کوئی ڈر اور

خوف محسوس نہیں کرتا آخر کیوں!کیونکہ انکا خوف ختم ہو چکا ہے اور ہم لوگوں کی تربیت ہی نہیں ہوئی ہے کہ ہم خوف کا مقابلہ کرسکیں ،نہ ہمارے گھر کی طرف سے ، ہن ہمارے معاشرے کی طرف سے اور نہ ہمرے سکول ،کالج اور یونیورسٹی کی طرف سے اسکے علاوہ ایک بطخ بھی اپنے بچو ں کی پرورش اس طرح کرتی ہے کہ ان کے دلوں سے پانی کا خوف نکل جائے۔شیرنی اپنے شکار کو منہ میں رکھ کر کے بچوں کے سامنے لاتی ہے کہ اس کا خوف اس کے دل سے نکل جائےاور اسی طرح ایک ابابیل بھی اپنے بچوںکےساتھ ہو ا میں ورٹیکل ہو کر اس کے دل سے گرنے کا خوف نکالتی ہے لیکن ایک ہم ہیں کہ ہمیں ڈر سےنجات دلانے کے لئے کوئی اقدام ہی نہیں کیا جارہاہے نہ ہمارے گھروں میں اور نہ ہماررے سکول اور کالجز میں اور ہمارے نظام تعلیم اس طرح گٹھیا ہوا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔ اور اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میںاپنی رائے ضرور دیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر ضرور کریں