منشاء بم گرفتاری کے دوران کیا کہہ گیا


منشاء بم جس کو سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کی اس کو گرفتار کر کے لےاس کو گرفتار کر کے جب اس کو کورٹ میں پیش کیا جارہا تھا تو اس نے کہا کہ میں بارہ بجے اس کو کورٹ میں دکھاؤں گااور یہ وہ منشاء ہے جس کو سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ اس کو گرفتار کر کہ کورٹ میں پیش کیاجائےاورپنجاب پولیس کو یہ ٹاسک مل گیاتھا مگر انہوں نے اس کو مسلسل دس دن تلاش کرنے کے بعد اس کا سراغ نہ لگا سکے اسکے باوجود کہ اس دفعہ نہ تو شہبازشریف کی حکومت تھی اور نہ کسی قسم کاسیاسی دباؤتھا لیکن پھر بھی پنجاب پولیس ناکام رہی۔آپ کویاد ہے نہ وہ چھوٹو گینگ کے پولیس کو اس کے گرفتاری کت آڈر مل گئے تھے مگر اس کو گرفتار کرنے میں ناکام رہے اس کے باوجود انہوں نے پولیس اہلکاروں کو اغوا کردیا تھا لیکن جب فوج کو اس کے تعاقب کے لئے چھوڑا گیا تو انہوں نے صرف چند گھنٹوں میں نہ صرف اس کو گرفتار کیا بلکہ اس گینگ ک مکمل خاتمہ کردیاتھادس دن گزر گئے

کہ منشا بم کو کسی نے گرفتار نہیں کیا تھا مگر آپ کے ہیروز نے کمال کردیا تھااور اس منشا ء بم کو گرفتار کر دیا اور یہ جو سکرین پر نیوز چل رہی ہے یہ چند دن پہلے کی نیوز ہے ہوا یوں تھا کہ پولیس نے ہار مان لی اور انہوں نے سیدھا آپ کے گمنام ہیرو ز کے پاس یہ کیس ان کے سپرد کردیاتھااور انہوں نے اس کو گرفتار کیا ہے اور اب جب یہ کورٹ میں پیش ہونے جارہا تھاتوکہہ رہاتھا کہ ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا

https://www.youtube.com/watch?v=2MTO4VWSxKA