زرداری نے مردوں کو بھی نہیں چھوڑا


ہم لوگ بہت ہی جلدی دل چھوٹا کر لیتے ہیں اور ایک طرف ہو کر پریشان بیٹھ جاتے ہیں جیسا کہ ہماری محبوبہ نے ہمیں چھوڑ کر چلی گئی ہو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں کسی نے یہ سبق ہی نہیں دیا کہ ہم دل کو چھوتا نہ کریںاور صبر سے کام لیںاور یہ پورے پاکستان کالمیہ ہے اور لوگ پوچھتے ہیں کہ زرداری جیل نہیں گیا اور نوازشریف کو یہ ہوا اور وہ ہواکب جیو بند ہوگا ایک نگاہ ذرا یہودیوں پر ڈالیںکہ ان کا نظریہ یہ ہے کہ کب ان کا جھوٹا میح دجال کب آئے گا اور وہ فلسطین میں آباد ہوگا اور ان کی یہ کوشش تقریبا دوہزار سالوں سے ہے انہوں نے ایک مشن کو لے کر چلے تھے

اور آج وہ اس نہج پر ہیں کہ یہ اپنے دوے کو سچا ثابت کر سکے کہ ہم دنیا پر راج کریں گ وغیرہ وغیرہاگر آپ ذرا پیچے موڑ کر دیکھ لیں تو کدھر ہے الطاف حسین جس کے ایک آڈر پر روڈ بلاک ہو جاتے تھےاور اس کی ایک اشارے پے لاشوں کے ڈھیر لگ جاتے تھےاور ہم ٹی وی پر چار چار گھنٹے اس کی منحوس آواز سنتے تھےکدھر ہے میڈیا جو اس کے آواز کے بغیر نہیں روکتے تھے اور اس کے علاوہ ہر بندہ اس سے ڈرتا تھا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا