ضمنی الیکشن میں جب اناؤنس ہوا تو لوگ بڑے جوش وجذبے کے ساتھ اس فیصلہ کا خیر مقدم کیااور اس کا اندازہ تو ووٹروں کے باہر نکنے اور اس کے ووٹ کاسٹ کرنے سے ہوتا ہے اور کراچی کے علاقے میں ایک بزرگ خاتوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور جب وہ پولنگ پہنچی تو اس کو ووٹ ڈالنے کا طریقہ بھی نہیں آ رہا تھا لیکن پھر بھی کاسٹ کیا اور اپنی پوتی کے ہاتھوں اس کو بلٹ بکس میں ڈالا۔
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کے جنرل سیکریٹری سرور باری کہتے ہیں کہ 90 فیصد سیاسی لوگ کہہ رہے ہیں کہ کام کا یکساں مواقع مل رہا ہے، صرف 10 فیصد سیاسی شخصیات مہم چلانے سے روکے جانے کی شکایات کررہی ہیں، زمینی حقائق خلائی مخلوق کے بیانات سے بالکل مختلف ہیں۔نتخابات کتنے شفاف ہوں گے؟، فافن نے تجزیہ پیش کردیا، جنرل سیکریٹری فافن کہتے ہیں کہ ٹرن آؤٹ 45 فیصد سے زیادہ نہیں ہوگا، موسم کی شدت ٹرن آؤٹ پر اثر انداز ہوسکتی ہے، الیکشن میں انتظامی بے قاعدگیاں ہونے کے بھی خدشات ہیں،۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپکو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کےساتھ شئیر کرنا مت بھولئے گا