فوج ، عدلیہ اور عمران خان کے خلاف سازش


ڈونکی راجہ کا جب اس کا فلم ایومینٹ ہوا ہے تو اس نے ایک طوفان رچا یا ہوا ہے کہ فلم کیوں ریلیز ہوا ہے اور یہ کیسے بنا ہے اور اس میں افضل خان کونہے لیکن ہم آپ کو بتائیں کہ افضل خان کون ہیں اور اس نے یہ کس کا مہرا ہے اس بر بات کرنے سے پہلے یہ آپ کو بتائیں کہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے یہ ٹویٹ کیا تھا کہ میں نے ڈونکی راجہ لائیودیکھا ہے تو اس کا اشارہ لامحالہ عمران خان کی طرف تھااحسن اقبال رات کو ٹویٹ کرتا ہے کہ آپ اس ڈونکی راجہ کو دیکھیںآپ احسن اقبال کے ٹویٹ پہ جائیں

کہ کبھی اس نے کسی اور فلم کے بارے میں ایسے کہا ہے کہ آپ اس کو دیکھیں اور اس کے بعد آپ ن لیگی کے وال پیپر پہ جائیں تو آپ یہ دیکھیں گے کہ ان کی جتنے بھی سوشل میڈیا کے وال پیپر ہیں ان کو اس پروپیگنڈہ کے لئے رکھا ہے کہ وہ سی آئی اے کے ایجنڈے کوآگے پھیلائیں اور اس کے ساتھ ساتھ یہ لوگ راء کے اشاروں پہ بھی چلتے ہیں اور ہمارے اس ملک ملک پاکستان کے ساتھ غداری کا اعلی ثبوت دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپکو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کےساتھ شئیر کرنا مت بھولئے گا