عمران خان کا کہنا کہ ہمارے ملک ملک پاکستان میں صفائی کا مہم شروع کرنا چاہئے تو اس کی ضرورت یہ تھی کہ کون شروع کریں تو اس میں عمران خان نے کود اپنے ہاتھوں سے اس کام کو شروع کی اور یہ پاکستان کے تاریخ میں شاید پہلی مرتبہ ہے کہ پاکستان کا وزیر آعظم ایک جگہ جاڑو دے رہے ہیں ۔ اگر ہم کہتے ہیں کہ ملک میںتبدیلی ہو اور ہر جگہ صاف ہو تو اس میں کام یہ کرنا چاہیے کہ وہ اپنے آپ سے شروع کریں کیونکہ جب بندہ اپنے آپ سے شروع کرتا ہے تو اس میں اس کی اہم کردار ہوتا ہے
اور اسمیں وہ اپنے جو اس کا مشن ہے صفائی کا یا کسی ارو چیز کا تو وہ اس میں کامیاب ہو جاتا ہے لیکن اگر کوئی اپنے ملک میں نہیں کرتا تو اس صورت میں تبدیل صرف نام کی ہوتی ہے کیونکہ اس میں یہ ہوتا ہے کہ وہ یہ تاثر دیتا ہے کہ میں تو اس کام کو پسند نہیں کرتا لیکن آپ کے لئے یہ کام پسند کرتا ہوں تو جوکام اپنے لئے پسند ہو تو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرنا چاہئے تب اس کام میں تبدیل اور بچت آتی ہے ۔لیکن عمران خان نے جو کچھ کہا اور اس پر عمل کرکے دکھایا کہ اس کو اس طرح کرو اور کوئی بھی بھلائی کے کام میں عار محسوس کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا