کراچی پولیس کا موٹر سائیکل فورس کی شروعات!!


پاکستان کے مشہور شہر شہر قائد میں ایک نئے فورس کا آغاز ہوا ہے جس میں پولیس کے جوانوں کے موتر سائیکل مہیا کی ہے کہ اس میں یہ لوگ مجرم کےپیچھے گلیوں میں جائیں گے اور اس کو بے نقاب کرائیں گے اور اسکے ساتھ ساتھ ان کو کیفرکردار تک بھی پہچائیں گے اب سوال یہ ہے کہ اس کی ضرورت کیوں پڑی اور کیوں پولیس کے انڈر ایک ایسے محکمے کا آغاز ہو کہ اس میں اسنے ایک نئی فورس بنائی کہ وہ جو موٹر سائیکل کے ذریعے مجرم کا پیچھا کریں گی

اس کا جواب یہ ہے کہ کراچی میں بڑھتی ہوئی جرائم کے پیش نظر یہ کام شروع ہوا ہے اور اس نے یہ کام کیا ہے کہ کراچی میں جب بھی جرم یا واردات ہوتی ہے اور اگر پولیس کبھی بھی اسس جگہ کو پہنچ جاتی تھی تو وہ اس سے بچنے کے لئے گلیوں میں موٹر سائیکل پر بھاگ جاتے ہیں اور اسطرح وہ پولیس کے چنگل سے آزاد ہوتے تھے اور واردات کرتے رہتے تھے اور انہوں نے وارداتوں میں مذید اضافات کرتے رہتے تھے لیکن جب پولیس کو اس بات کاادراک ہو اتو انہوں نے یہی کام شروع کیا کہ ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا

https://www.youtube.com/watch?v=zVPSjeTFEns