خبر آئی ہے کہ جیو پر حامد میر اور کامران خان کی واپسی ہوئی ہے آپ کو کوئی بھی یہ نہیں بتائے گا کہ ان کی واپسی کیوں ہوئی ہے اور میڈیا نے آپ کو کیوں بتانا ہے کیونکہ وہ تو خود ان تمام کاموں میں ملوث ہے تو میڈیا والے کیسے آپ کو بتاسکتے ہیں اور جیو والے اچھل اچھل کر کہہ رہے ہیں کہ جی واپسی ہوگئی ہے اور ویل کم بیک ہوم اور بڑے مصالے دار باتیں کر رہی ہے لیکن اصل کہانی پر کوئی بھی فوکس نہیں کر رہا ہے کہ یہ دونوں واپس کیوں آئیں اور ہم آپ کو اس کی پو ری تفصیل دیں گے
یہ سب کیسے ہو ااسوقت جیو کی حالت یہ ہو چکی ہے کہ وہ پہلے سے نویں نمبر پر آچکا ہے اور اس میں کامران خان کا جو پروگرام ہے اس پر کمائی سب سے زیادہ تھی کیونکہ اس کی ریسرچ ٹیم کافی مضبوط تھی اور دوسری نمبر پر حامد میر کا پروگرام تھامگر وقت کے ساتھ ساتھ اس کی حالت میں کمی آگئی کیونکہ جب انہوں نے پاکستان آئی ایس آئی اور آرمی کے خلاف باتیں شروع کی اور لوگ آئی ایس آئی سے بہت پیار کرتے ہیں جب انہوں نے اس کے خلاف بولنا شروع کیاتو لوگوں نے ان کی حقیقت میں جانکنا شروع کیا مکہ یہ کیسے لوگ ہیں اور کس کے ایجنڈے پہ کام کر رہے ہیں تو جب حقیقت حال کا علم ہو اتو لوگوں نے ان کودیکھنا ہی چھوڑ دیا اور اس کی یہی ٹیم پلاپ ہو گئی ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا