فواد چوہدری کا اسمبلی میں چترول


پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدی جب اسمبلی حال میں اس کا پارہ ہائی ہو جاتا ہے تو کوئی بھی اس کو نہیں روک سکتا اور جو بھی اس کو روکنے یا توکنے کی بات کرتا ہے تو اس کی حقیقت اس پہ کھول دیتاہے ابھی جو اسمبلی میں جو بیان ریکارڈ ہوجاتے ہیں اس میں اس نے مشاہد اللہ صاحب کی زبردست چتھرول کی ہے اور اسنے کہا ہے کہ میں جو بات کرتا ہوں پورے رسوخ سے کرتا ہوں ان لوگوں نے پورے پی آئی اے کا بیڑا غرق کردیا ہے اور اب یہی لوگ ملک کو اور ڈبونے لے جارہے ہیں

انہوں نے پی آئی اے میں اپنے پورے خاندان کو اندر کرکے ان کو پی آئی اے کاملازم بنوالیااور اس کی اس بات پر سپیکر نے کہا کہ آپ اپنی بات کی معافی مانگ لیں تو اس نے کہا کہ میں ا ن سے کیوں معافی مانگوں جو پی آئی اے کو برباد کرنے کے ذمہ دار ہے اور ان کے ساتھ بو ٹرائس میں باقی لوگ کھڑے ہیں یہ لوگ ان کساتھ کیوں کھڑے ہیں ایسا آدمی جو ہمارے ملک کو ڈبونے میں اس کا پورا ہاتھ ہے ۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔اور اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کرنااوراس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=MrY3_CjOqSQ